Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

توہینِ قرآن کے قبیح اقدامات کے پیچھے استعماری طاقتیں کارفرما ہیں، آیت اللہ کاظم صدیقی

تہران: تہران کے امام جمعہ آیت اللہ کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ قرآن کریم کی بے حرمتی کوئی نیا مسئلہ نہیں بلکہ عالم کفر ہمیشہ سے قرآن کریم سے عناد اور دشمنی رکھتا آیا ہے۔ جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے آیت اللہ کاظم صدیقی نے کہاکہ گذشتہ چند صدیوں میں مغربی دنیا میں انجام پانے والی تمام سرگرمیوں کا مقصد انسانی معاشرے سے روحانیت اور دین کو ختم کرنا رہا ہے۔ آیت اللہ کاظم صدیقی نے مغربی ممالک میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر مبنی افسوسناک واقعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے امریکہ، برطانیہ، ہالینڈ، بلجیئم اور جرمنی میں بھی قرآن کریم کی بے حرمتی پر مبنی قبیح اقدام انجام پا چکے تھے بعض نادان اور خود فروختہ افراد مغربی حکومتوں کا دامن اس افسوسناک جرم سے دھونے کے درپے ہیں اور یہ موقف اختیار کر رہے ہیں کہ ان واقعات کے پیچھے شدت پسند عناصر کا ہاتھ ہے اور مغربی حکومتوں سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان قبیح اقدامات کے پیچھے استعماری طاقتیں کارفرما ہیں اور امام خمینی رح نے ملعون سلمان رشدی کے قتل کا فتوی دیتے وقت بھی خبردار کیا تھا کہ اصل مجرم استعماری ٹولہ ہے اور مغرب پر حاکم خبیث حکومتیں قرآن کریم کو اپنی لوٹ مار میں رکاوٹ محسوس کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج رسول اکرم(ص) اور قرآن کریم کے خلاف صف آرا طاقتیں یہی امریکہ اور برطانیہ ہیں جن میں اسلام سے شدید دشمنی پائی جاتی ہے۔ انشاءاللہ خداوند متعال قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والوں کو سزا دے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular