Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

غزہ اور مغربی کنارے میں حملے، مزید 3 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ اور مغربی کنارے میں مزید تین فلسطینی شہید کردئے۔ جبکہ غزہ سے لائی گئی تینوں لاشوں کی شناخت کی تصدیق کردی۔ صیہونی فوج نے مختلف مقامات پر ڈرون حملے کئے جس میں ایک فلسطینی شہید اور چار فلسطینی زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب الشجاعیہ میں اسرائیلی فوج نے زرد لکیرعبور کرنے کےالزام میں نوجوان فلسطینی کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا۔ جنگ بندی کے بعد شہید کئے گئے فلسطینیوں کی تعداد دو سو چھتیس ہوگئی ہے۔
آبادکاروں کے بھی مغربی کنارے میں حملے جاری ہیں۔ جہاں الخلیل میں ایک پینتیس سالہ فلسطینی کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔
ادھر اسرائیلی حکام نے حماس کی جانب سے حوالے کی گئی تینوں لاشوں کی شناخت کی تصدیق کردی ہے جس میں امریکی نژاد کیپٹن عمر میکسم نیوٹرا بھی شامل ہے۔ جبکہ دو کی شناخت کرنل عساف حمامی اور اسٹاف سارجنٹ اوز ڈینیئل کے نام سے ہوئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular