Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے، اقوام متحدہ

نابلس: فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں خوفناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے ادارے او سی ایچ اے نے صیہونی آباد کاروں کے فلسطینی عوام اور املاک پر حملوں میں ڈرامائی اضافے سے خبردار کیا ہے۔ اور رپورٹ دی ہے کہ رواں سال کے ابتدائی چھ ماہ میں چھ سو کے قریب واقعات درج کیے گئے ہیں۔ ادارے کی ترجمان جینس لارکے نے بتایا کہ چھ ماہ کے دوران مقبوضہ علاقے میں آباد کاروں کے 591 ایسے حملے ریکارڈ کئے گئے جن میں فلسطینیوں کی ہلاکتیں ہوئیں یا املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ حملوں میں گذشتہ سال کے مقابلے میں 39 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 2022 میں آباد کاروں نے ہر ماہ اوسط 71 حملے کئے تھے۔ جبکہ رواں سال یہ تعداد 99 رہی۔ انہوں نے کہا 2022 میں ایسے واقعات کی تعداد پہلے ہی سب سے زیادہ تھی جب سے ہم نے 2006 سے ایسے واقعات کو ریکارڈ کرنا شروع کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular