Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

یمنی فوج مآرب کے دروازے پر، قابض حکومت میں کھلبلی مچ گئی

صنعا : یمن میں مآرب صوبہ ہاتھ سے نکلتے دیکھ کر مفرور صدر منصور ہادی کی قابض حکومت اور اس کی اتحادی ملیشیا میں کھلبلی مچ گئی۔ اور انہوں نے واویلا شروع کردیا ہے۔ نام نہاد وزیر خارجہ احمدعواد نے دعویٰ کیا ہے کہ سقوط مآرب سیاسی اور امن عمل کا خاتمہ ہوگا۔ اور اس کے نتیجے میں خوفناک انسانی صورتحال پیدا ہوجائے گا۔ یمنی فوج اور رضاکار فورسز مآرب کے دروازے پر پہنچ گئی ہیں اور مآرب اور صرواح کے سنگم پر واقع علاقہ روضہ ذنہ میں گھمسان کی جنگ ہورہی ہے۔ مآرب کے کئی قبائل بھی یمنی فوج کے ساتھ شامل ہوگئے ہیں۔ جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیارے پیشقدمی روکنے کیلئے مسلسل بمباری کررہے ہیں اور علاقے میں مزید فوجی ساز و سامان پہنچا دیئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ صوبہ پوری طرح آزاد ہوگیا تو یمن میں جارح سعودی اتحاد کا کام تمام ہوجائے گا۔ یمنی فوج نے فروری میں مآرب کا قبضہ چھڑانے کا آپریشن شروع کیا تھا.

مزید پڑھیے

Most Popular