Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

سردیاں قریب آتے ہی غزہ میں بحران شدت اختیار کررہا ہے، انروا

FILE PHOTO: Palestinians women and a girl sit while others inspect the site of an overnight Israeli strike on a tent, in Gaza City, September 7, 2025. REUTERS/Dawoud Abu Alkas/ File Photo

جنیوا: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ جیسے جیسے سردی قریب آرہی ہے۔ غزہ میں انسانی بحران تیزی سے بگڑ رہا ہے۔ لاکھوں بے گھر افراد شدید خطرے میں ہیں۔
اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا نے کہا ہے کہ پناہ گاہوں اور سرد موسم سے بچاؤ کے لیے ضروری سامان اردن اور مصر میں موجود گوداموں میں پھنسا ہوا ہے، کیونکہ اسرائیلی حکام انہیں غزہ میں داخل ہونے نہیں دے رہے۔ ادارے نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں موسم سرما کے قریب آتے ہی پناہ اور حرارت کی ضرورت بڑھتی جارہی ہے۔
انروا کے بیان میں کہاگیاہےکہ غزہ میں کم از کم پندرہ لاکھ افراد کو فوری انسانی امداد کی ضرورت ہے اپنے تباہ شدہ گھروں کو لوٹنے والے فلسطینی صرف ملبہ، بھوک اور پانی کی شدید قلت کے درمیان زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular