Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

حماس سے تصادم کا خوف، عرب ممالک کا فوج بھیجنے سے انکار

تل ابیب : عرب ممالک نے حماس کا مقابلہ کرنے کے خوف سے غزہ کیلئے مجوزہ امن فوج میں شمولیت سے انکار کردیا ہے۔ اسرائیلی اخبار یدیوت اہرونوٹ کے مطابق امریکا کو غزہ میں سیکیورٹی قائم رکھنے کے لیے بین الاقوامی فورس میں شمولیت کیلئے ممالک تلاش کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کئی ممالک زیادہ تر عرب، امریکی درخواست کو مسترد کر چکے ہیں انہیں خوف ہے کہ حماس کے ساتھ ممکنہ فوجی تصادم ہو سکتا ہے۔ اخبار کے مطابق ٹرمپ کے ایلچی اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کوشنر کئی ممالک سے پس پردہ مذاکرات کر رہے ہیں تاکہ انہیں غزہ میں فوج بھیجنے اور مالی تعاون فراہم کرنے پر آمادہ کیا جا سکے۔ اخبار کے مطابق عرب ممالک کے انکار کے بعد امریکا نے ایشیائی ممالک کا رخ کیا ہے سنگاپور سے بھی درخواست کی گئی ہے جس نے حیرت کا اظہار کیا تاہم فوری آمادگی ظاہر نہیں کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular