Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

انصار اللہ کا اسرائیل سے کاروبار کرنیوالے تمام جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

صنعا: انصار اللہ یمن نے غزہ میں جاری انسانی بحران کے جواب میں اسرائیل کے خلاف فوجی کارروائیوں میں اضافے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔
انصار اللہ نے ایک بیان میں دنیا بھر کے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالیں کہ وہ اپنی جارحیت بند کرے اور غزہ کی ناکہ بندی کو ہٹائے تاکہ مزید کشیدگی کو روکا جا سکے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا ان کا فیصلہ فلسطینی عوام کے مصائب کا ازالہ کرنے کے لیے ان کی اخلاقی اور انسانی ذمہ داری ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی بحری ناکا بندی کا چوتھا مرحلہ نافذ کردیا ہے۔ اس مرحلے میں ایسے بحری جہازوں کو نشانہ بنائیں گے جو ایسی کمپنیوں کی ملکیت ہوں جو اسرائیلی بندر گاہوں کے ساتھ کاروبار کرتی ہیں۔ چاہے ان کا تعلق کسی بھی ملک سے ہو اور ان کی منزل کہیں بھی ہو۔

مزید پڑھیے

Most Popular