رام اللہ : صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی علاقے رام اللہ کے مضافات میں فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔ 16 سالہ عبداللہ محمد حماد کو قصبے سلواد میں گرفتاری کے دوران گولیاں ماری گئیں۔