Fri Oct 23, 2026

اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی

روزانہ کی خبریں

ترکیہ اور شام میں ایک اور زلزلہ

انقرہ : ترکیہ اور شام کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے نئے جھٹکوں نے درجنوں افراد کو ملبے تلے دبادیا۔ ترکیہ میں پیر کی رات 8 بج کر 4 منٹ پر چھ اعشاریہ چار اور ایک منٹ بعد پانچ اعشاریہ آٹھ کے زلزلے نے خوف کی لہر دوڑادی۔ ان جھٹکوں سے دونوں ممالک میں پہلے زلزلے سے تباہ شدہ اور کمزور عمارتیں منہدم ہوگئیں۔ درجنوں افراد ملبے تلےدب گئے۔اور امدادی کارکنوں نے ایک بارپھر ملبے تلے دبےافراد کی تلاش شروع کردی۔ اب تک تین ہلاکتوں اور دوسو سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ وزیرداخلہ سلیمان سویلو نےکہا کہ تین اموات انطاکیے۔ ڈیفنے اور سمندگ میں ہوئیں انہوں نے خطرناک عمارتوں میں داخل نہ ہونےکی اپیل کی ہے۔ چھ فروری کوآنے والے زلزلوں میں ترکیہ اور شام میں 46 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہو گئے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular