صنعا : یمن سے سعودی صوبے جازان میں فوجی اہداف پر ایک اور ڈرون حملہ کیا گیا۔ گولہ بارود سے لدے دو ڈرون نے سعودی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔ سعودی حکام نے دعویٰ کیا کہ یمن سے بھیجے گئے دو ڈرون مار گرائے گئے۔