Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

کرد جنگجوؤں کو ترکیہ سے شمالی عراق منتقل کرنے کا اعلان

استنبول: کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) نے تمام مسلح جنگجوؤں کو ترکیہ سے شمالی عراق منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ پی کے کے نے ایک بیان میں بتایا کہ ترکیہ سے جنگجوؤں کی واپسی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ ابتدائی طورپر آٹھ خواتین سمیت پچیس جنگجوؤں کا گروپ شمالی عراق کے علاقے قندیل پہنچ چکا ہے۔
نیوزایجنسی انادولو کے مطابق تقریب کے دوران تنظیم کے نمائندوں نے بتایاکہ یہ انخلا ’دہشت گردی سے پاک ترکیہ‘ کے عمل کا حصہ ہے۔ بیان میں ترکیہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر قانونی اور سیاسی اقدامات اٹھائے تاکہ کرد اقلیت کے حقوق کی جمہوری بنیادوں پر حفاظت ممکن ہو سکے۔
حکمران جماعت اے کے پارٹی کے ترجمان عمر چیلک نے اس پیش رفت کو اسٹریٹجک اور تاریخی قدم قرار دیا۔ ان کے مطابق یہ عمل ترکیہ میں پائیدار امن کے لیے بنیاد فراہم کرے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular