Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب میں مقابلہ حسن قرأت ایرانی قاری نے جیت لیا

جدہ : سعودی عرب میں مقابلہ حسن قرأت میں ایرانی اور سعودی قاریوں نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی قاری یونس شاہ مرادی نے قرآن کی تلاوت کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے 8 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم جیت لی، دوسری پوزیشن سعودی قاری عبدالعزیز الفقیہ نے حاصل کی جنہیں پانچ لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم دی گئی۔ اذان کے مقابلے میں سعودی عرب کے محمد الشریف نے پہلی پوزیشن حاصل کی جنہیں پانچ لاکھ ڈالرز انعام دیا گیا جبکہ انڈونیشیا کے دایا الدین بن نذیر الدین نے دوسری پوزیشن حاصل کی جنہیں دو لاکھ 67 ہزار ڈالرز کا انعام دیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular