
ملتان : علامہ طالب جوہری مرحوم کے فرزندِ علامہ امجد رضا جوہری کے خلاف ملتان میں بھی جھوٹی ایف آئی آر درج کرلی گئی ملتان کے رہائشی محمد سلمان ولد محمد اکرم نے علامہ امجد جوہری کے خلاف تھانہ کپ میں ایف آئی آر درج کروائی ہے ایف آئی آر میں علامہ امجد جوہری پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے 25 محرم بمطابق 3 ستمبر کو ملتان میں ایک مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے صحابہ کی توہین کی ہے۔


































