Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

امریکی مداخلت مغربی ایشیا میں بحران کا بنیادی سبب ہے، سید حسن نصر اللہ

بیروت: حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے مغربی ایشیا میں امریکی مداخلت اور فوجی موجودگی کو عدم تحفظ، بحران اور افراتفری کا بنیادی سبب قرار دیا ہے۔ مرحوم اسکالر شیخ عفیف النبلسی کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں حسن نصر اللہ نے کہاکہ امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیاں علاقائی پریشانیوں کی جڑ ہیں کیونکہ واشنگٹن تمام معاملات میں کھلم کھلا مداخلت کرنا چاہتا ہے۔امریکا کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کے کلچر نے مسئلہ میں اضافہ کر دیا ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ نے شام کے خلاف امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی یکطرفہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ دمشق حکومت کو غیر ملکی انسانی امداد کی ضرورت نہیں ہوتی اگر 2019 میں سیزر ایکٹ منظور نہیں ہوتا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular