Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

گستاخ قرآن کی سخت ترین سزا پر تمام علمائے اسلام کا اتفاق ہے، ولی امر مسلمین

تہران : ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کو ایک تلخ، سازشی اور خطرناک اقدام قرار دیتے ہوئے زور دیا کہ اس جرم کے مرتکب گستاخ کے لئے سخت ترین سزا پر تمام علمائے اسلام کا اتفاق ہے۔ سوئیڈن کی حکومت کو چاہیے کہ وہ گستاخی کے مرتکب شخص کو اسلامی ممالک کے عدالتی نظام کے حوالے کرے۔ سوئیڈن کی حکومت کو بھی معلوم ہونا چاہیے کہ اس نے گستاخ کی حمایت کرکے عالم اسلام کے خلاف جارحانہ موقف اختیار کر کے مسلم اقوام اور ان کی کئی حکومتوں کی نفرت اور دشمنی مول لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سویڈش حکومت کا فرض ہے کہ وہ اس جرم کے مرتکب کو اسلامی ممالک کے عدالتی نظام کے حوالے کرے۔
پس پردہ سازش کرنے والوں کو بھی یہ جان لینا چاہیے کہ قرآن کریم کی حرمت اور شان میں روز بروز اضافہ ہوتا جائے گا اور اس کی رہنمائی کے چراغ مزید روشن ہوتے جائیں گے۔
اس طرح کی سازشیں اور اس کے مرتکب عناصر اس سے کہیں پست تر ہیں کہ وہ قرآن مجید کی روز بروز بڑھتی ہوئی شان اور عظمت کو روک سکیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular