Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

العاروری کے قتل کا جواب ضرور دیا جائے گا، حزب اللہ

بیروت : حزب اللہ نے کہا ہے کہ العاروری پر حملہ خطرناک پیشرفت اور لبنان کے عوام اور ان کی سلامتی و خود مختاری پر سنگین حملہ ہے. اس کا جواب ضرور دیا جائے گا۔ بیان میں اس بات پر زور دیا کہ اسلامی مزاحمت اپنے وعدوں پر قائم ہے اور اس نے ٹریگر پر انگلی رکھی ہوئی ہے۔ اس کے جنگجو ہائی الرٹ ہیں اور کسی بھی پیشرفت کا جواب دینے کے لیے پوری تیاری برقرار رکھتے ہیں۔ اس طرح کے دوسرے دن بھی آئیں گے لہذا صبر سے کام لیں اور یقیناً اللہ کی مرضی سے فتح قریب ہے۔ حزب اللہ نے کہاکہ اسرائیلی قابضین نے ایسے فرد کے قتل کا سہارا لیا ہے جس نے الاقصیٰ طوفان کی منصوبہ بندی، عمل درآمد، یا حتیٰ کہ اس کی حمایت میں تعاون کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular