Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

2 ماہ میں غزہ میں امداد اور خدمات میں توسیع کی جائے گی، اقوام متحدہ

جنیوا : اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے ابتدائی دو ماہ کے دوران انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد اور خدمات میں نمایاں توسیع کی جائے گی۔ اس مقصد کے لیے گیارہ ملین ڈالر کی اضافی امداد مختص کی گئی ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارے اوچا کے سربراہ ٹام فلیچر نے کہا ہےکہ گیارہ ملین ڈالر کی رقم گزشتہ ہفتے فراہم کیے گئے نو ملین ڈالر کےعلاوہ ہے۔ فلیچر نے خبردار کیا کہ اگر سینٹرل ایمرجنسی ریسپانس فنڈ میں نئی رقوم جمع نہ ہوئیں تو اہم امدادی سرگرمیاں متاثر ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کے ابتدائی ساٹھ دنوں میں اقوام متحدہ اور اس کے شراکت دار ادارے خوراک، پانی، صحت، رہائش، حفظانِ صحت کی اشیاء، اور حفاظتی مدد سمیت زندگی بچانے والی امداد غزہ کے ہراس علاقے میں پہنچائیں گے جہاں ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک منظوری یافتہ امداد کی مقدار ایک لاکھ نوے ہزار ٹن ہو گئی ہے۔ یہ سامان اردن، مصر، اسرائیل، قبرص اور مغربی کنارے میں موجود ہے اور منتقلی کے لیے تیار ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular