Sat Oct 24, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

امریکا اور عراق کے درمیان فوجیوں کی تعداد میں کمی پر اتفاق

بغداد: امریکا اور عراق نے داعش کے خلاف جنگ کے نام پر عراق میں موجود اتحادی فوجیوں کی تعداد میں کمی پر اتفاق کرلیا۔ عراقی وزارت خارجہ کے مطابق امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں اتفاق کیا گیا کہ عراق میں فوجی مشاورت کےلئے موجود اہلکاروں کی تعداد میں بتدریج کمی لائی جائے گی۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ عراق اور اتحادی ممالک کے درمیان اچھے تعلقات قائم ہیں۔ فوجوں کی تعداد میں کمی کے لئے بنائی گئی کمیٹی اس حوالے سے موجود رکاوٹوں کو ختم کرنے کے لئے اقدامات کرے گی۔ عراق ان مشیروں کی حفاظت اور سیکیورٹی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ اور ان کو پورا کرنے کے لئے مکمل تیار ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عراقی حکومت اس معاہدے کا خیر مقدم کرتی ہے اور عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کی تکمیل کا حصہ شمار کرتی ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکہ اور عراق کے درمیان دفاعی سطح کی اعلیٰ کمیٹیوں کا رابطہ ہوگا جس کے نتیجے میں دونوں ملکوں کے درمیان سیکیورٹی کے حوالے سے پائیدار تعلقات قائم ہوں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular