Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

قرآن سوزی، عراق نے سوئیڈن سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے

بغداد : عراقی حکومت نے قرآن سوزی پر سویڈش سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کردیا ہے۔ عراقی وزیراعظم شیاع السوڈانی نے سویڈش سفیر کو فوری طور پر عراق سے نکل جانے کا حکم دیا جبکہ اسٹاک ہوم سے اپنے ناظم الامور کو واپس بلالیا ہے۔ عراقی حکومت نے سویڈش ٹیلی کام کمپنی ایرکسن کا ورک پرمٹ معطل کردیا ہے۔ اس سے پہلے بغداد میں سینکڑوں افراد نے سویڈش سفارت خانےکے سامنے جمع ہوکر احتجاج کیا۔ مظاہرے کے دوران مظاہرین کی بڑی تعداد سفارتخانے میں گھس گئی اور توڑ پھوڑ کے بعد عمارت کو آگ لگا دی۔ درجنوں افراد سفارتخانے کے کمپلیکس کی دیوار پر پھلانگ کر اندر داخل ہوئے جبکہ سامنے کا دروازہ بھی توڑدیا۔ احتجاج کی اپیل مقتدیٰ الصدر نے دی تھی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular