سیہون میں انتظامیہ کا 9 محرم کے جلوس کی اجازت دینے سے انکار

  Click to listen highlighted text! سیہون : سیہون شریف کی انتظامیہ نے 9 محرم کے ماتمی جلوس کو روایتی انداز میں نکالنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے جس سے شہر میں کشیدگی پھیل گئی جلوس سے متعلق انتظامیہ اور منتظمین ومذہبی جماعتوں کے درمیان مذاکرات ہوئے انتظامیہ نے کہا کہ ماتمی جلوس 5 عزاداروں کے ساتھ نکالا جائے جسے منتظمین نے تسلیم کرنے سے صاف انکار کیا اور میٹنگ سے واک آئوٹ کر گئے انتظامیہ نے گائیڈ لائن کی خلاف ورزی روکنے کیلئے 9 محرم کو پولیس کی بھاری نفری اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

سیہون : سیہون شریف کی انتظامیہ نے 9 محرم کے ماتمی جلوس کو روایتی انداز میں نکالنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے جس سے شہر میں کشیدگی پھیل گئی جلوس سے متعلق انتظامیہ اور منتظمین ومذہبی جماعتوں کے درمیان مذاکرات ہوئے انتظامیہ نے کہا کہ ماتمی جلوس 5 عزاداروں کے ساتھ نکالا جائے جسے منتظمین نے تسلیم کرنے سے صاف انکار کیا اور میٹنگ سے واک آئوٹ کر گئے انتظامیہ نے گائیڈ لائن کی خلاف ورزی روکنے کیلئے 9 محرم کو پولیس کی بھاری نفری اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے.