Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ایران کی دفاعی ٹیکنالوجی میں نئے باب کا اضافہ، سپرسونک کروز میزائل بنا لیا

تہران: ایرانی فوج کے سائنسدانوں نے ایسے کروز میزائل بنانے پر عبور حاصل کرلیا ہے جو سپرسونک میزائل کی رفتار کے حامل ہیں۔ نئی نسل کے کروز میزائلوں کی یہ سیریز اس وقت آزمائشی مراحل سے گزر رہی ہے۔ سپرسونک کے برابر رفتار کے حامل اس کروز میزائل کے شامل ہونے کے بعد ایران کی دفاعی ٹیکنالوجی میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوگا۔ سپرسونک کی رفتار سے پرواز کرنے کی وجہ سے اس میزائل کو راستے میں تباہ کرنا انتہائی مشکل ہوگا۔ میزائلوں کی پیشرفتہ ورژن سے پہلے ایرانی کروز میزائل لانچ کرنے کے لئے راکٹ ٹیک آف انجن استعمال کیا جاتا ہے جس کو مقامی زبان میں طلوع نام دیا گیا تھا۔ اس نئی ٹیکنالوجی کے فعال ہونے کے بعد کسی بھی فوجی تصادم کی صورت میں ایران کو جوابی کارروائی کرنے میں آسانی ہوگی اور جارح ممالک کو بروقت جواب دیا جا سکے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular