Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

نیتن یاہو کو جھٹکا، عدالتی اختیارات محدود کرنیکا بل غیر قانونی قرار

تل ابیب : اسرائیل کی سپریم کورٹ نے متنازع عدالتی ترامیم کا قانون نامعقول قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے عدلیہ کے اختیارات محدود کرنے سے متعلق عدالتی اصلاحات کا قانون غیر آئینی قرار دے دیا۔ فیصلے کے مطابق نتین یاہو حکومت کا پیش کردہ قانون عدالتی آزادی پر حملہ اور انصاف تک رسائی کے بنیادی حقوق سے متصادم ایک نامعقول اقدام ہے۔ عدالت کے مطابق کابینہ کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی لگتا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو نے فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کا فیصلہ حکومت کے معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے جس سے اہم فیصلوں کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کرنےکا تاثر پیدا ہوتا ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular