
ہنگو میں شیعہ اسکول ٹیچر کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا واقعہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کے سامنے اس وقت پیش آیا جب اسکول ٹیچر علی مرتضی کسی کام کیلئے وہاں آئے تھے موٹر سائیکل سوار تکفیری دہشت گردوں نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول کے ٹیچر کو نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے.


































