Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

سوڈان کے معاملے کو غزہ بورڈ آف میں پیش کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن : ٹرمپ انتظامیہ نے سوڈان کے معاملے کو بھی غزہ بورڈ آف پیس اور سلامتی کونسل میں پیش کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ امریکا کے سینئر مشیر برائے عرب اور افریقی امور ماساد بولوس نے بتایا کہ اگر سوڈان کی متحارب جماعتیں امن منصوبے سے اتفاق کر لیں تو اسے سکیورٹی کونسل اور بعد ازاں بورڈ آف پیس کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بورڈ آف پیس اس عمل میں دلچسپی رکھتا ہے اور اضافی سیاسی حمایت فراہم کرے گا۔ بولوس نے وضاحت کی کہ بورڈ آف پیس کی کوششیں اور اقوام متحدہ کے اقدامات مکمل طور پر یکجا ہیں اور ایک دوسرے پر اثر انداز نہیں ہوتیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا، مصر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر مشتمل چار ملکی گروپ نے اس جامع امن منصوبے پر اتفاق کیا ہے جبکہ اقوام متحدہ نے شہریوں کی محفوظ واپسی کے لیے اہم شہروں سے فوجی انخلاء کے طریقہ کار کا تعین کیا ہے، جس پر فریقین نے اصولی طور پر اتفاق کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular