Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

القدس میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں اور بے دخلی کی نئی لہر

مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کی گرفتاریوں اور جبری بیدخلی کی ایک نئی لہر کے ذریعے مقبوضہ القدس کو یہودی بنانے کے منصوبے کو تیز کر دیا ہے۔ فلسطینیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ فلسطین سینٹر فار پریزنرز اسٹڈیز کے مطابق حکومت نے رواں سال کے آغاز سے القدس میں مقیم فلسطینیوں کے خلاف 877 بے دخلی کے احکامات جاری کیے۔ زیادہ تر فلسطینی جنہیں گھر چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا، القدس کے قدم شہر میں مسجد اقصیٰ کے احاطے میں مقیم تھے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال القدس میں اب تک 465 نابالغ اور 58 خواتین سمیت 2,000 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ یہ تعداد مقبوضہ علاقوں میں مجموعی گرفتاریوں کا سینتالیس فیصد ہے۔ رپورٹ کے مطابق القدس میں اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کا مقصد فلسطینیوں کو تھکا دینا اور فوجی دہشت گردی اور دراندازی کے سامنے شہریوں کو دفاع کرنے سے روکنا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular