Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

نسل کشی کی نئی شکل، اسرائیل نے غزہ میں بارود سے بھرے کھلونے اور گڑیائیں پھیلادیں

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں بچوں کی نسل کشی کیلئے بارود سے بھرے کھلونے اور گڑیاں جگہ جگہ پھیلادیں۔
غزہ کے ڈائریکٹر جنرل صحت منیر البرش نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے بچوں کو راغب کرنے کے لیے تباہ شدہ عمارتوں اور مکانات میں بارود سے سے بھری گڑیاں پرندے اور چھوٹے چھوٹے ٹیڈی بیئر رکھ دئے جس سے نسل کشی کی ایک نئی لہر سامنے آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنگ گلیوں اور مکانات کے ملبے میں راکٹ کے باقیات اور غیر پھٹے شیل روزانہ بچوں کو زخمی کرتے ہیں، اور ہر روز اسپتالوں میں چھوٹے بچوں کے ٹوٹے ہوئے جسم، ہاتھ پاؤں اور بگڑے ہوئے چہرے پہنچتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular