Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

قرآن کی توہین پر مشترکہ ردعمل دینا چاہئے، آیت اللہ اعرافی کا شیخ الازہر کوخط

قم : حوزہ ہائے علمیہ قم کے مدیر آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں توہین قرآن کیخلاف بھرپور ردعمل کی استدعا کی گئی ہے۔ آیت اللہ اعرافی نے دشمن ممالک کی مصنوعات کے بائیکاٹ، ان کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لینے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ڈنمارک اور سوئیڈن جیسے ممالک کے خلاف سنجیدہ موقف، مربوط اور فیصلہ کن اقدام، بین الاقوامی اداروں اور اسلامی حکومتوں کی جانب سے اس کی روک تھام کے لئے بین الاقوامی سطح کا قانون وضع کرنے اور اس کی منظوری کے لیے کوششوں کو بروئے کار لانا چاہئے۔
انہوں نے تمام حکومتوں، دینی علمی مراکز اور مسلم اقوام کو اسلام اور الہامی مذاہب کی تعلیمات پر مبنی ایک مشترکہ الہی اور توحیدی گفتگو کے لئے بین الاقوامی سطح کے فورم کی تشکیل کو ضروری قرار دیا۔ قدیم ملک مصر اور دینی و علمی مراکز بالخصوص جامعہ الازہر کی ممتاز حیثیت ایک باوقار، فیصلہ کن اور موثر ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular