Sat Oct 24, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

یمن میں قتل عام کے خلاف امریکی عدالت میں کیس دائر

واشنگٹن : سات یمنی شہریوں پر مشتمل گروپ نے امریکا کی ایک مقامی عدالت میں متعدد امریکی سیاستدانوں اور اسلحہ ساز کمپنیوں کے خلاف جنگی جرائم اور قتل عام کا کیس درج کرادیا ہے۔ مقدمے میں 2015 میں ایک شادی کی تقریب 2016 میں جلوس جنازہ پر فضائی حملے اور 150 لوگوں کے قتل عام پر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان اور امارات کے صدر کے ملوث ہونے کے ثبوت بھی پیش کئے گئے ہیں۔ امریکہ کے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن اور وزیر جنگ لائد آسٹن کا نام بھی اس عرضی میں شامل ہے جبکہ امریکہ کی رے تھیان، لاکہیڈ مارٹن اور جنرل ڈائنامکس اسلحہ ساز کمپنیوں کو بھی یمن میں قتل عام میں تعاون کا ذمہ دار ٹہرایا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular