Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس برآمد

کراچی : کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس برآمد ہو کر اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں جو اپنی منزل پر پہنچ کر اختتام پزیر ہوں گے۔ کراچی میں نومحرم کا جلوس نشترپارک سے برآمد ہوا۔ مجلس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا۔ جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیان پر اختتام پذیر ہوگا۔ جلوس کے مقررہ روٹ پر تمام ملحقہ راستے سیل کیے گئے ہیں جبکہ جلوس کے شرکاء کے لیے مرکزی واک تھرو گیٹ نصب کیا گیا ہے۔ دارالحکومت اسلام آباد میں مرکزی جلوس امام بارگاہ اثناء عشری جی 6 سے برآمد ہوا اور جو واپس اسی امام بارگاہ میں پہنچ کر اختتام پزیر ہو گا۔ لاہور۔ پشاور سمیت ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں عزاداری سید الشہدا کا سلسلہ جاری ہے۔ مجالس کا انعقاد اور جلوس برآمد کئے جارہے ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular