Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

87 فیصد عربوں کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مخالفت

واشنگٹن: عرب دنیا کے ستاسی فیصد شہریوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مخالفت کردی۔ صرف چھ فیصد افراد نے اسرائیل کی حمایت کا اظہار کیا۔ عرب سینٹر واشنگٹن ڈی سی کے سروے میں شہریوں نے کہا کہ جب تک اسرائیل کی نو آبادیاتی نوعیت برقرار رہے گی، اسے تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔ عرب اوپینین انڈیکس میں 15 عرب ممالک کے 40 ہزار سے زائد افراد سے سیاست، معیشت اور شناخت سمیت مختلف موضوعات پر رائے لی گئی۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سب سے زیادہ مخالفت لیبیا میں 96 فیصد، اردن میں 95 فیصد، کویت میں 94 فیصد اور فلسطین میں 91 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ جائزے کے مطابق 28 فیصد افراد نے اسرائیل کو اپنے ملک کے لیے اولین خطرہ قرار دیا۔ مشرقی عرب میں امریکا اور ایران دونوں کو 16 فیصد کے ساتھ دوسرا بڑا خطرہ سمجھا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular