Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

روہڑی میں 500 سالہ تاریخی جلوس برآمد

سکھر: صوبۂ سندھ کے شہر روہڑی میں 500 سالہ تاریخی نو ڈھالہ تعزیہ کا جلوس برآمد ہو گیا ہے جو مختلف مقامات پر پڑاؤ کے بعد یوم عاشور کو آخری منزل شہداء قبرستان پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ کربلائے معلیٰ کا تعزیہ جلوس شمع گل ہونے کے ساتھ امام بارگاہ شاہِ عراق سے برآمد ہوا۔ جلوس نے روہڑی شہر کی تنگ و تاریخی گلیوں سے ہوتے ہوئے منڈو کھبڑ کے مقام پر پہلا پڑاؤ ڈالا ۔ نمازِ ظہرین تک ضریحِ اقدس نو ڈھالہ تعزیے کی زیارت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ نمازِ ظہرین کے بعد جلوس دوسرے مرحلے میں دوسری منزل کے لیے برآمد ہو گا۔ جلوس شام 6 بجے تک میدانِ کربلا پہنچ کر دوسرا پڑاؤ ڈالے گا۔ دس محرم کو نمازِ ظہرین کے بعد جلوس آخری منزل شہداء قبرستان کے لیے روانہ ہو گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular