Mon Oct 19, 2026

یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ

روزانہ کی خبریں

کولمبیا کی جیل میں ہنگامہ آرائی, 49 قیدی ہلاک، 30 زخمی

بگوٹا : جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا کے شہر ٹولوا کی جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران 49 قیدی ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے قیدیوں نے درمیان ہنگامہ آرائی و لڑائی کے دوران پولیس کو اپنے انکلوژرز میں آنے سے روکنے کے لیے آگ لگادی۔ آگ کے خطرناک شکل اخیتار کرنے کی وجہ سے یہ صورتحال پیدا ہوئی۔جیل حکام کے مطابق ہنگامہ آرائی کے وقت جیل میں 1267 قیدی موجود تھے۔حکام نے ہنگامہ آرائی کا سبب نہیں بتایا۔ تاہم اس کی تحقیقات جاری ہیں اور یہ جائزہ لیا جارہا ہے کہ قیدیوں نے جیل سے فرار کے لیے اپنے میٹریسس کو آگ لگائی تھی یا پھر یہ لڑائی سے پیدا شدہ اشتعال کا نتیجہ تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular