Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فضائی حملوں میں 2 دنوں میں 45 بچے مارے گئے، یونیسیف

جنیوا : یونیسیف کی سربراہ کیتھرین رسل نے کہا کہ صرف دو دنوں میں اسرائیلی فضائی حملوں میں پینتالیس بچوں کی موت سے دنیا کو صدمہ ہونا چاہیے۔ اس کے بجائے وہ بچوں کے قتل عام کو بےحسی سے دیکھ رہی ہے۔ یونیسیف کی سربراہ کیتھرین رسل نے اسرائیلی فضائی حملوں میں پچاس بچوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے اور اسے غیرمعمولی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں بچے کہیں بھی محفوظ نہیں ہیں یہ وحشت اب ختم ہونی چاہیے۔ انہوں نے غزہ میں دس لاکھ سے زائد بچوں کو درپیش سنگین انسانی حالات کے بارے میں بھی خبردار کیا۔ کیتھرین رسل نے کہا کہ غزہ میں 10 لاکھ سے زائد بچے بھوک کا شکار ہیں۔ وہ خوراک۔ پانی اور ادویات سے محروم ہیں۔ تنازع کے تمام فریقوں کو بین الاقوامی انسانی قانون کا احترام کرنا چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular