Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

مزید 4 مسلم ممالک اسرائیل سے سفارتی تعلقات پر تیار

مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی حکومت نے انڈونیشیا سمیت مزید چار مسلم ممالک سے سفارتی تعلقات کی کوششیں تیز کردیں۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن معاہدہ ابراہم کو وسعت دینے کیلئے انڈونیشیا، صومالیہ، نائیجر اور موریطانیہ سے بات چیت کررہے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن، جیک سلیوان اور آموس ہوچسٹائن بھی معاہدے ابراہم کو وسعت دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ پچھلے ہفتے وزیر خارجہ ایلائی کوہن نے اپنے جرمن ہم منصب سے ملاقات میں کہا تھا کہ موریطانیہ اور نائیجر کے ساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے ہماری معاونت کی جائے۔ نیتن یاہو نے گزشتہ ماہ کہا تھا کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی امید کر رہے ہیں لیکن فی الوقت پیشرفت رکی ہوئی ہے۔ اسرائیل اور موریطانیہ کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کیلئے اہم مذاکرات ہو رہے ہیں ۔جبکہ انڈونیشیا اور اسرائیل کے درمیان حالیہ عرصے میں تجارت، ٹیکنالوجی اور سیاحت کے شعبوں میں غیر سرکاری تعلقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular