Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

25 دسمبر کے تاریخی موقع پر، پاکستان کے نئے سیاسی نقشے پرمبنی ڈاک ٹکٹ جاری

پاکستان پوسٹ نے پاکستان کے جاری کردہ سیاسی نقشے پر مبنی ڈاک ٹکٹ جاری کردیا ہے۔ پاکستان کے جاری کیے گئے سیاسی نقشے کی تصویر پر مبنی 20 روپے مالیت کا ڈاک ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ یادگاری ڈاک ٹکٹ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش 25 دسمبرکے موقع پر جاری کیا گیا ہے۔
پاکستان پوسٹ آفس کی جانب سے جاری کردہ یادگاری ڈاکٹ ٹکٹ واضح کرتا ہے کہ جموں و کشمیر پر بھارت نے غاصبانہ قبضہ کررکھا ہے۔ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ یادگاری ڈاک ٹکٹ اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ہی حتمی حل ہو گا۔ 25 دسمبر کے تاریخی موقع پر جاری کردہ یادگاری ڈاک ٹکٹ جموں کشمیر سمیت سیاچن اور سرکریک کے تنازع پر پاکستان کے مؤقف کو بھی اجاگر کرتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular