Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے کم عمر نوجوان سمیت مزید 2 فلسطینی شہید، 2 زخمی

نابلس: صیہونی فوج نے کم عمر نوجوان سمیت دو فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید اور دو کو زخمی کردیا۔ مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوج کا وحشیانہ کھیل جاری ہے۔ صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے دھاوا بولا۔ فوجیوں نے آنسو گیس کے گولے داغے اور مظاہرین پر ربڑ کوٹڈ اسٹیل کی گولیاں چلائیں۔ جس سے 14 سالہ فارس زخمی ہوگیا اسےاسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔ اس سے پہلے صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے العین کیمپ پر چڑھائی کردی۔ فلسطینیوں نے قابض فوجیوں کیخلاف مزاحمت کی۔ فوجیوں نے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کی جس سے 23 سالہ محمد عبد الحکیمہ موقع پرہی شہید ہوگیا۔ گولیاں لگنے سے دو فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular