Sat Oct 24, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب میں بحرین کے 2 شیعہ نوجوانوں کے سرقلم

جدہ : سعودی حکومت نے بحرین کے دو شیعہ نوجوانوں کے سر قلم کردئے ان پر دہشت گردی اور سعودی عرب میں حملوں کے مقصد سے ایک دہشت گرد سیل میں شامل ہونے کا الزام تھا۔ جعفر محمد علی محمد جمعہ سلطان اور صادق مجید عبدالرحیم ابراہیم ثامر کو 2015 میں بحرین اور سعودیہ کو ملانے والے کنگ فہد کازو وے سے حراست میں لیا گیا تھا۔ ان کے پاس سے 38 کلو بارودی مواد آر ڈی ایکس اور 50 ڈیٹونیٹنگ کیپسول اور کورڈ برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا گیا تھا۔ سعودی وزارتِ داخلہ نے دونوں افراد بحرین میں بھی مطلوب تھے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بغیر شفاف ٹرائل سزائے موت دینے پر سعودی حکام پر سخت تنقید کی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular