Mon Oct 19, 2026

آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین

روزانہ کی خبریں

فلسطینیوں کا ریڈ کراس کو 100 میٹر طویل خط

غزہ : غزہ کے فلسطینیوں نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے کیے جانے والے مظالم کی جانب توجہ مبذول کرانے کے لیے انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کو 100میٹر طویل ایک خط بھیجا ہے۔فلسطینیوں نے یہ خط خاص طور پر اسرائیلی فورسز کی جانب سے جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر کیے جانے والے تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی طرف توجہ دلانے کے لیے لکھا ہے۔خط میں فلسطینیوں نے ریڈ کراس کو اسرائیل کی جانب سے قیدیوں پر تشدد کے علاوہ خواتین، بچوں اور بیمار افراد کی حراست، اور غیر منصفانہ مقدمات میں انصاف کے غلط استعمال جیسی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا ہے۔فلسطینی قیدیوں کی ایسوسی ایشن کے جمع کردہ اعداد و شمار کے مطابق، اس وقت 4,700 فلسطینی اسرائیل کے زیر کنٹرول 23 جیلوں اور حراستی مراکز میں قید ہیں، جن میں 32 خواتین، 160 بچے اور 640 منتظمین شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular