Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

یمن میں نام نہاد جنگ بندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع

جنگ بندی نام کی کسی چیز کا وجود نہیں تو اس میں توسیع کیسی؟ انصار اللہ
ریاض(نیوز ڈیسک) عرب اتحا دنے یمن میں نام نہاد جنگ بندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا اعلان کردیا، عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ یمن میں 23اپریل کو دو ہفتوں کی عبوری جنگ بندی کا اعلان کیا تھااب اس میں ایک ماہ کی توسیع کی جارہی ہے، عرب اتحاداس جنگ بندی کو متحارب فریقین کے درمیان مستقل جنگ بندی کے لیے ایک بہترین موقع خیال کرتا ہے،ادھر انصار اللہ نے جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی مدت میں توسیع کے دعوے کو مسترد کر دیا، انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے کہا کہ جنگ بندی نام کی کسی چیز کا وجود نہیں تو اس میں توسیع کیسی؟ عرب اتحاد جنگ بندی میں توسیع کا دعوی کرکے اپنی آئندہ شکستوں کا جواز پیش کرنے کے درپے ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular