Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

کراچی میں بیاد علامہ طالب جوہری سیمینار

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے علامہ طالب جوہری مرحوم کی ادبی خدمات کی یاد میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت ممتاز دانشور اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر نے کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر پروفیسر شاداب احسانی، باقر زیدی، انیس عباس، شبر رضا، ارتضیٰ عباس نقوی نے علامہ طالب جوہری کی ادبی خدمات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا جبکہ ممتاز شاعر فراست رضوی، احمد شاہ نے منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ سیمینار کی نظامت کے فرائض سید ابرار حسن نے انجام دیئے جبکہ کلمات استقبال منصور ساحر اور حرف تشکر آصف اعجاز نے انجام دیئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular