Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

کالعدم ٹی ایل پی کیخلاف مقدمات اور دیگر تفصیلات طلب

لاہور : آئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے کالعدم تحریک لبیک کی مرکزی قیادت، رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف درج مقدمات، مظاہروں کے دوران جاں بحق افراد کی تفصیلات اور دیگر تفصیلات طلب کر لیں، یہ تمام تفصیلات 2016 سے اب تک کی طلب کی گئی ہیں، کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے پُرتشدد احتجاج کے دوران اموات اور زخمیوں کی تفصیلات، پبلک اور پرائیویٹ املاک کے نقصان کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں۔ صوبے بھر میں دوران احتجاج شاہراہوں کی بندش کی تفصیلات سمیت دیگر چیزوں کی تفصیلات آئی جی آفس بھجوانے کا حکم دیا گیا ہے، اے آئی جی مانیٹرنگ پنجاب نے سی سی پی او لاہور، تمام سی پی اوز اور ڈی پی اوز کو مراسلہ بھجوا دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular