Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

وزیر اعظم عمران خان کا نومنتخب ایرانی صدر کو فون، افغانستان کی بگڑتی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نومنتخب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو فون کر کے ان سے کشمیر، افغانستان اورفلسطین کے مسائل پر گفتگو کی، وزیر اعظم نے الیکشن میں کامیابی پر صدر رئیسی کو مبارکباد دی اور مسئلہ کشمیر کی مستقل حمایت پر ایرانی حکومت کا شکریہ ادا کیا، دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ پناہ گزینوں کی آمد پاکستان اور ایران دونوں کیلیے سنگین خطرہ پیدا کر سکتی ہے، انہوں نے مسئلہ کے سیاسی حل پرزوردیا، دونوں رہنماؤں نے پاک ایران اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا اور کشمیر اور فلسطین کے دیرینہ مسائل سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پرزوردیا، وزیراعظم عمران خان اور نومنتخب ایرانی صدر نے ایک دوسرے کو اپنے اپنے ممالک کے دوروں کی دعوت بھی دی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular