Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

مودی حکومت واجپائی کی خارجہ پالیسیوں سے سیکھے اور پاکستان سے تعلقات معمول پر لائے، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سری نگر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ برس 5 اگست کے بعد وادی پر چھائی سیاہی نے جموں کو بھی لپیٹ میں لے رکھا ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے خلاف بولنے والوں کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیتی ہے۔
محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں سے چھینی گئی ہر چیز مودی حکومت کو واپس کرنی ہوگی۔انھوں نے کہا کہ حکومت کے ناجائز ہتھکنڈوں کے باعث کشمیری نوجوان ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہوئے۔
محبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ مودی حکومت واجپائی کی خارجہ پالیسیوں سے سیکھے اور پاکستان سے اپنے تعلقات کو معمول پر لائے۔
انہوں نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان زیادہ سے زیادہ سرحدی راستے بنائے جانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular