دجلہ(نیوز ڈیسک)عراق میں خونریزی کا خوفناک منصوبہ ناکام ہوگیا، کرکوک کے علاقے داقوق میں خودکش حملہ آور کو اس وقت فائرنگ کر کے ہلاک کردیا جب وہ عوامی بھیڑ میں اپنے آپ کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش کر رہا تھا،جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر انسانی جانیں محفوظ رہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عراق میں خونریزی ناکام ، خودکش بمبار ہلاک
عراق میں خونریزی ناکام ، خودکش بمبار ہلاک
-
Ilyas - فروری 24, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 62
- 0 minute read


































