Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

عراق: صوبہ صلاح الدین میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام

عراق کے شمالی صوبہ صلاح الدین میں داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا گيا۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق الحشد الشعبی کی شمالی کمانڈ نے صوبہ صلاح الدین کے علاقے صیادان پر داعش سے وابستہ دہشت گرد عناصر کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
عراق کے سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبہ نینوا کے مختلف علاقوں میں تین داعشیوں کو گرفتار کرنے کے ساتھ ہی ، الحشد الشعبی نے مکحول نامی ایک پہاڑی علاقے میں دو سرنگوں، درجنوں بموں، راکٹ لانچروں کو اپنے قبضے میں لے لیا۔
واضح رہے کہ عراق کے شمال میں واقع کرکوک، دیالا، الانبار اور صلاح الدین جیسے بعض صوبوں میں داعش سے وابستہ عناصر وقتاً فوقتاً دہشت گردانہ کاروائیاں کر کے اپنی موجودگی کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular