بغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے صوبہ صلاح الدین میں عراقی فوج کے فضائی حملے میں داعش کے 14 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فوجی کارروائیوں میں دہشت گردوں کے خفیہ اڈوں کو پوری طرح تباہ کردیا گیا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- صلاح الدین میں داعش کے 14دہشت گرد ہلاک
صلاح الدین میں داعش کے 14دہشت گرد ہلاک
-
Ilyas - اپریل 23, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































