Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے اسرائیل کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا

شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی سانا نے غاصب صہیونی رژیم کی جانب سے کئے گئے میزائل حملے کے ملکی ایئر ڈیفنس سسٹمز کے ذریعے ناکام بنا دیئے جانے کی اطلاع دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رات کے اندھیرے میں ملکی ایئرڈیفنس سسٹمز نے دارالحکومت دمشق کی فضائی حدود کے اندر چند ایک اہداف کو نشانہ بنا کر ہوا میں تباہ کر دیا ہے جو دراصل اسرائیلی میزائل تھے۔ سانا کے مطابق شامی ایئرڈیفنس سسٹمز نے ملکی فضائی حدود کے خلاف ہونے والی اسرائیلی جارحیت کا کامیابی کے ساتھ مقابلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ غاصب صہیونی رژیم کی جانب سے شامی عوام پر ہونے والے میزائل حملوں کا سلسلہ وقتاً فوقتاً جاری ہے جبکہ ہونے والے اکثر حملوں کو شامی ایئرڈیفنس سسٹمز کے ذریعے ناکام بنا دیا جاتا ہے۔ دوسری طرف شامی حکومت بھی بارہا اعلان کر چکی ہے کہ داعش سمیت شامی عوام کے خلاف برسرپیکار عالمی دہشتگردوں کو اسرائیل کی کھلی حمایت حاصل ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular