
دمام : سعودی عرب میں ایک اور نوجوان کا سرقلم کردیا گیا، احمد علی سعید الجنبی کو پرامن احتجاج میں حصہ لینے پر حراست میں لیا گیا تھا اور اس پر ریاست کے خلاف مسلح بغاوت اور احتجاج کا الزام عائد کیا گیا، سعودی وزارت داخلہ کے مطابق نوجوان کی سزا پر عملدرآمد کرتے ہوئے مشرقی صوبے کے دارلحکومت دمام میں سر قلم کیا گیا۔


































