Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

درجنوں کتابوں کے مصنف اور نامور عالم حجتہ الاسلام محمد علی فاضل رحلت فرماگئے

لاہور :مایہ ناز عالم دین, مکتب اہل بیتؑ کے علوم وتعلیمات کی تبلیغ وترویج میں مصروف عمل اور درجنوں کتابوں کے مصنف حجتہ الاسلام و المسلمین محمد علی فاضل انتقال فرماگئے ، مرحوم طویل عرصہ سے جامعتہ الکوثر میں فروغ علوم آل محمد ؐ میں کوشاں تھے،ملت جعفریہ ایک عظیم عالم و فاضل سے محروم ہوگئی جنکے علمی آثار سے تا قیام قیامت استفادہ کیا جاتا رہے گا، مرحوم کے انتقال پر بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن نجفی، سربراہ شیعہ علماء کونسل علامہ سید ساجد علی نقوی ، سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصرعباس جعفری،سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ حافظ ریاض حسین نجفی نے اظہار افسوس اور تعزیت کیا ہے ۔

مزید پڑھیے

Most Popular