Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

جی بی اسمبلی کےلئے پی ٹی آئی کی جانب سے امجد زیدی اسپیکر اور نذیر ایڈووکیٹ ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار نامزد

گلگت بلتستان اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہو رہا ہے۔ تحریک انصاف نے اسپیکر کیلئے کھرمنگ سے تعلق رکھنے والے منتخب رکن اسمبلی سید امجد زیدی کو اسپیکر نامزد کیا ہے جبکہ ڈپٹی اسپیکر کیلئے غذر سے تعلق رکھنے والے نذیر احمد ایڈووکیٹ کو نامزد کیا گیا ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن کی جانب سے اسپیکر کیلئے غذر سے تعلق رکھنے والے نون لیگ کے رکن اسمبلی غلام محمد کو اسپیکر جبکہ دیامر سے تعلق رکھنے والے جے یو آئی کے ممبر اسمبلی رحمت خالق کو ڈپٹی اسپیکر نامزد کیا گیا ہے۔ موجودہ اسپیکر فدا محمد ناشاد کی زیر صدارت جی بی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر چار بجے شروع ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular